9 جولائی 2020 - 11:11
وینزویلا کی فضائی حدود میں امریکی طیارہ گر کر تباہ+ تصاویر

اسپوٹنک نیوز نے بدھ کی شب بتایا کہ وینزویلا کی فوج نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی طیارے کو مارگرایا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ وینزویلا کی فضائیہ نے ایک امریکی طیارے کو مار گرا دیا جس کے بارے میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے وہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھا۔

اسپوٹنک نیوز نے بدھ کی شب بتایا کہ وینزویلا کی فوج نے امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے امریکی طیارے کو مارگرایا۔

وینزویلا کی مسلح افواج کے اسٹریٹجک کمانڈ کے ٹویٹر پیج میں مار گرائے طیارے کی تصاویر جاری کی گئیں ہیں۔

دریں اثنا ، فلائٹ ریڈار ویب سائٹ پر موجود معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ گرنے والا طیارہ ہاوکر 800 طیارہ تھا ، جس کی آخری پرواز میکسیکو میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲